نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مائیکل پنس نے 'دی ریگن فیملی بائبل' کا استعمال کیا۔
صدر کے طور پر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پہلے خطاب کہا کہ ان کا ملک امریکا فرسٹ کی پالیسی پر چلے گا اور یہی ان کی حکومت کا اصول ہے۔ انہوں نے لوگوں سے کہا کہ 2017 امریکا کی قیادت کی تبدیلی کا گواہ بن رہا ہے۔ ہم واشنگٹن ڈی سی کی جگہ آپ ...
مائیکل لنک نے کہا کہ اسرائیل نے فلسطین پر غاصبانہ قبضے کے آغاز سے ہی فلسطینیوں کے حقوق کی خلاف ورزی کی اور قوانین کو پائمال کیا ہے۔
مائیکل لنک انسانی حقوق کونسل میں اقوام متحدہ کی جانب سے معائنہ کار بھی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیل فلسطینیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی سرکوبی کرتا ہے۔
لنک نے اس ...